پپام تسلیت جامعه مدرسین حوزه علمیه قم در پی درگذشت حجت الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی (ره)
مورخ ۹۹/۰۸/۱۹
بسم الله الرحمن الرحیم
انا لله و انا الیه راجعون
درگذشت روحانی وارسته و مجاهد حجت الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی موجب تاسف گردید.
ایشان از علمای فعال و تاثیر گذار در جریان وحدت اسلامی بودند و سعی وافر در ترویج معارف اسلام و انقلاب در پاکستان داشتند.حضور در شورای وفاق المدارس پاکستان،تاسیس حوزه های علمیه ،همکاری با قوه قضاییه به عنوان حاکم شرع، بخشی از خدمات علمی، فرهنگی،انقلابی،این عالم فاضل بوده است.
جامعه مدرسین حوزه علمیه قم رحلت این روحانی عالیقدر را به علما و فضلای پاکستانی و بیت مکرم ایشان به ویژه حضرت حجت الاسلام والمسلمین حاج سید حافظ ریاض نقوی (دامت برکاته) تسلیت عرض نموده و از درگاه خداوند متعال برای آن فقید سعید، رحمت و مغفرت الهی و برای بازماندگان، صبر و اجر و توفیق تداوم راه ایشان را مسئلت می نماید.
والسلام علیکم و رحمه الله و برکاته
محمد یزدی
رییس شورای عالی جامعه مدرسین حوزه علمیه قم
حجت الاسلام والمسلمین سید قاضی نیاز نقوی (رہ) کی رحلت کی مناسبت سے جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جانب سے پیغامِ تعزیت
تاریخ ۱۹/۸/۹۹
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون
متقی اور مجاہد عالمِ دین حجت الاسلام والمسلمین سید قاضی نیاز نقوی کی رحلت غم کا باعث ہے۔
موصوف اسلامی اتحاد کے میدان میں سب سے متحرک اور با اثر عالم تھے اور پاکستان میں اسلام اور انقلابِ اسلامی کی تعلیمات کے فروغ کے لئے انہوں نے بھرپور کوششیں کیں۔
اس فاضل عالمِ دین کی نمایاں علمی، ثقافتی اور انقلابی خدمات میں سے پاکستان میں حوزہ علمیہ کی تاسیس، قاضی شرع اور پاکستان کے وفاق المدارس میں فعالیت، قابل ذکر ہیں۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اس عظیم عالم کی وفات پر پاکستان کے علماء، افاضل اور ان کے پسماندگان خصوصاً حجت السلام والمسلمین الحاج سید حافظ ریاض نقوی (دامت برکاتہ ) کو تعزیت اور تسلیت عرض کی اور خداوندِ متعال کے بارگاہ میں نیک، فقید مرحوم کیلئے رحمت اور مغفرت کے طلبگار ہیں، ان کے بازماندگان کیلئے صبر اور اجر کے متمنی ہیں اور مرحوم کے مشن کو جاری رکھنے کی ان کو توفیق عنایت کرے۔
والسلام علیکم و رحمه اللہ و برکاتہ
محمد یزدی
چیئرمین جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم